نقلی گھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصنوعی گھی، بناسپتی گھی نیز ملاوٹی گھی (خالص یا اصلی گھی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مصنوعی گھی، بناسپتی گھی نیز ملاوٹی گھی (خالص یا اصلی گھی کے مقابل)۔